میاں ریاض حسین پیرزادہ کی عمران خان کو گالیاں۔

Advertisemen

میاں ریاض حسین پیرزادہ نے وزیراعظم عمران خان کو بلا
وجہ کھری کھری سنادی۔


حال ہی میں میڈیا پر معمولی سی پیشن گوئیوں میں بتایا گیا کہ "بہت سے لوگ ن لیگ چھوڑنے والے ہیں"۔جس پر ریاض حسین پیرزادہ غصے میں آ گئے۔ انھوں نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ وہ کسی حال میں بھی نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل میاں ریاض حسین پیرزادپیرزادہ نے عمران خان سے ملاقات کی تھی لیکن اپنی اس وڈیو میں انھوں نے صاف صاف انکار کردیا۔
میاں ریاض نے یہ بھی کہا کہ فارورڈ بلاک کا فراڈ نہیں چلے گا۔حکومت اپنی خیر منائے۔

Advertisemen