نعیم الدین وڈائیچ کا دو سو اجتماعی شادیوں کا علان۔

Advertisemen
تحریک انصاف کے رہنما چوہدری نعیم الدین وڈائیچ نے حال ہی میں 900 اجتماعی شادیوں کے بعد مزید دو سو شادیوں کا علان کردیا۔ جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

مقام: خیرپور ٹامیوالی
تاریخ: 10 نومبر 2019 بروز اتوار
مقررہ تاریخ برائے رجسٹریشن: 15 اگست
رابطہ نمبر:
 03008622928
03003717108
03007854630
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کسی مستحق کو جانتے ہیں تو اسے متعلہ کریں تاکہ آپ کے ایک معمولی کام سے کسی کی مدد ہوسکے۔
Advertisemen