شعیب ملک نے کرکٹ کو خدا حافظ کہہ دیا۔

Advertisemen

پاکستان ٹیم کے لیگ سپنر، مڈل آرڈر بیٹسمین اور سابقہ کپتان شعیب ملک کل کھیلے گئے میچ کے بعد مستعفی ہو گئے۔ وہ اس وقت پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سب سے پرانے کھلاڑی تھے۔ انھوں نے اپنی زندگی کا آدھا حصہ(تقریبا 20 سال ) پاکستان کے لیے کھیلتے ہوئے سرف کیا۔
Advertisemen